فرزانہ صدف پر زور دیتی ہے کہ وہ اپنے کیریئر سے زیادہ اپنی شادی کو بچانے پر توجہ دیں۔ اس دوران عمار صدف سے دور اور دانیہ کے قریب ہوتا چلا گیا۔
Farzana urges Sadaf to focus on saving her marriage over her career. Meanwhile, Ammar grows more distant from Sadaf and closer to Dania.